10 health benefits of Tuhmi malanga in urdu

By | February 20, 2019
آج کا ہمارا موضوع یہ ہے کہ تخم ملنگا کے فوائد کیا ہیں اس کے استعمال سے روزمرہ زندگی پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔جیسے کیا آپ کو پتہ ہے کیا آج کل ہر انسان موٹاپے کا شکار ہے اور اس کے پاس موٹاپے کو کم کرنے کے لئے کوئی موثر علاج نہیں ہے۔ویسے تو تحفی ملنگا کے بہت سارے فوائد ہیں جس کو اگر میں گنتی کرنا سٹارٹ کرو تو کافی اور قلم ختم ہوجائے گی لیکن تو ہمیں ملنگا کے فوائد پھر بھی میں آدھے نہیں لکھ پاؤں گا۔ اگر ہم تو پھر ملنگا کی بات کریں تو اگر اس میں دیکھا جائے تو دودھ کی نسبت اس میں پانچ گنا زیادہ کیلشیم ہوتے ہیں۔ اگر اندازہ لگایا جائے تو ایک انسانی جسم کے لیے دودھ کتنا فائدہ مند ہے لیکن توفی ملنگامی سات گناہ دودھ سے زیادہ وٹامن پائے جاتے ہیں۔تو ہمیں ملنگا پوٹاشیم سے بھرپور بھرا ہوا ہے۔جو لوگ تو ہمیں ملنگا کا استعمال اپنے روزمرہ زندگی میں کرتے ہیں اور خاص طور پر رات کو سونے سے پہلے آدھا گھنٹہ بستر پہ جانے سے پہلے اسکو پی لیا جائے تو انسان کی نیند میں اضافہ ہوجاتا ہے او سکون کی نیند سو جاتا ہے۔تمہیں ملنگا کی سب سے بڑی خصوصیات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جو لوگ اس کا استعمال کرتے ہیں تو وہ سرطان سے محفوظ رہتے ہیں۔تخم ملنگا ایک بہترین غذا ہے جو خون میں شوگر کی سطح کو اعتدال میں لاتا ہے دوسرے الفاظ میں اگر میں ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ تو ہمیں ملنگا انسان کی خون کی گردش کو نارمل کر دیتا ہے۔انسان کو بلڈ پریشر اور ہارٹ اٹیک جیسے بڑی امراض سے بچاتا ہے۔آنتوں کو صاف ستھرا کرتا ہے اور مدافعتی نظام کو طاقتور بنایا جاتا ہے۔لوگ اس کا روزمرہ استعمال کریں ان کو کبھی سکسول مسائل نہیں آئیں گے اور ان کا معدہ ٹھنڈا رہتا ہے جس کی وجہ سے اس کا پورا نظام انہضام طریقے سے اپنا کام سرانجام دیتا ہے۔
 طریقہ استعمال:
میں آپ لوگوں کو جو پارمولا بتانے جا رہا ہوں جتنے میں نے آپ کو فوائد بتائے یہ سارے بھی ہیں اس کے علاوہ جو لوگ وزن کے لئے یعنی وزن کو کم کرنا چاہتے ہیں تو اس پر مولی کے تحت اس کا استعمال کریں تو امید ہے کہ جلد ہیں ان کا وزن کم ہو جائے گا۔ایک چمچ تخم ملنگا ایک گلاس پانی میں ملایا جائے اور اگر حال شہرت گھر میں موجود ہے تو ایک چمچ شہد کا اس میں ملا دیں ۔دس منٹ تک کلاس کو رکھا جائے۔دس منٹ بعد اس کو استعمال میں لا سکتے ہیں۔ایک چیز ذہن میں رکھتے کہ صبح نہار منہ ناشتے سے پہلے کم از کم آدھا گھنٹہ پہلے یہ عمل کرنا چاہیے۔اس طریقے سے رات کے کھانے کے دو گھنٹے بعد سونے سے پہلے اس عمل کو دوبارہ کریں رات کو سونے سے پہلے اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ آپ کا معدہ ٹھنڈا رہتا ہے۔میں امید کرتا ہوں کہ یہ تحریر آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گی شکریہ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *